تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمَر بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر بَنْد کے معانیدیکھیے
کَمَر بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند
- کمر باندھنے کی چیز، کمر باندھنےکا دوپٹّہ، پیٹی، پٹکا
صفت
- کمربستہ، آمادہ، مستعد، تیار، لیس
- جس پر فیتہ وغیرہ لپٹا ہوا، فیتے وغیرہ سے بندھا ہوا (شاذ)
English meaning of kamar-band
कमर-बंद के हिंदी अर्थ
کَمَر بَنْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمَر بَنْد)
کَمَر بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔