تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے" کے متعقلہ نتائج

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے

بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بھاگْْوان کا گھوڑا لَہُو مُوتے

بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .

کَم بَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بھاگْوان کا گھوڑا

آدمی کے لیے خون مُوتنا مضر ہے اور گھوڑے کع لیے نہایت نافع ہے .

لَہُو کا گُھون٘ٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو کا رَن٘گ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو کا مِین٘ھ بَرَسْنا

کثرت سے خون ریزی ہونا ، خون کی بارش ہونا ، قتلِ عام ہونا .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

کِسی کا لَہُو پِینا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، جان کھانا

لَہُو کا دھارا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

لَہُو کا دَرِیا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

لَہُو کا جوش کھانا

خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

لَہُو کا جوش کَرْنا

محبت یا مامتا کا زور کرنا، مادری محبت، خاندانی الفت، محبت کا ولولہ اُٹھنا

لَہُو کا جوش مارْنا

رک : لہو کا جوش کرنا .

لَہُو کا پُکارنا

۔ دیکھو لہو سر پر پکارنا۔ ؎

لَہُو کا ہَلْکا

وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل ، رحم دل ، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے، لطیف اور صاف خون والا، نازک .

لَہُو کا تاثِیر

خون کے تعلق کا اثر ، خاندانی نسبت و محبت کی تاثیر .

لَہُو کا پِیاسا

خون کا پیاسا ، جانی دشمن ، جان کا لاگو .

لَہُو کا جوش

ایک خون ہونے کی محبّت ، خاندانی الفت ، محبّت کا ولولہ .

لَہُو کا رِشْتَہ

خون کا رشتہ ، خونی تعلق ، ایک دادا یا باپ کا رشتہ .

لَہُو کا گُھون٘ٹ پی کے رَہ جانا

غم و غصّہ ضبط کرنا ، برداشت کرنا .

لَہُو کا مِنْھ بَرَسْنا

۔کثرت سے خوٗں ریزی ہونا۔ ؎

لَہُو کا بِگاڑ

سوداویت ، فساد خون ، کوڑھ .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

چُوتْڑوں کا لَہُو مَرْنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنے کی عادت ہو جانا ، بیٹھنے کی عادت ہونا ، دب کر بیٹھنا ، درست یا ٹھیک ہونا

لَہُو کا جوش میں آنا

رک : لہو کا جوش کھانا .

دُنیا کا لَہُو سَفَید ہو گَیا

دنیا والے خود غرض ہوگئے ہیں ، لوگوں میں محبت نہیں رہی.

چھوٹے باپ کا بیٹا ہو جانا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

لَہُو لَہُو

خون میں لت پت ، خون آلودہ ، لہولہان .

پَیسا گان٘ٹھ کا اَور بیٹا پیٹ کا

اپنی دولت اور اپنا بیٹا وقت پر کام آتے ہیں .

پَہْلَون٘ٹھی کا بیٹا

عورت کا پہلا بچہ .

اَپْنے باپ کا بیٹا ہے

باپ سے شکل و صورت یا سیرت و خصائل ملتے جلتے ہیں ، خلف ہے، (نا خلف نہیں)، جیسے کلو مستری کے لڑکے نے کیسا عالیشان مکان تعمیر کر دیا، واقعی اپنے باپ کا بیٹا ہے

چھوٹے باپ کا بیٹا ہونا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا۔

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر

جس کی چیز ہوتی ہے اس کے دروازے پر ہوتی ہے

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

لَہُو مان٘گْنا

مشقّت کا تقاضا کرنا ، محنت طلب ہونا .

بان٘دی کا بیٹا

لَہُو اَون٘ٹھانا

خون کھولانا ، نہایت جلانا.

لَہُو اَون٘ٹانا

خون کھولانا ، نہایت جلانا.

لَہُو گھون٘ٹْنا

خون کے گھونٹ پینا ، تکلیف اٹھانا ، اذیّت سہنا۔

لَہُو تَرَن٘گ

نہایت جوشیلا یا رجزیہ نغمہ، جنگی نغمہ۔

آن٘و لَہُو

پیچش ، (غالباً) خونیں پیچش، وہ پیچش جس میں آن٘و کے ساتھ خون بھی آتا ہے.

لَہُو رَن٘گ

خون کے رنگ کا، سرخ، عنابی

لَہُو جَلانا

اپنی جان پر سختی جھیلنا، سخت محنت مشقت کرنا، نہایت تکلیف اُٹھانا .

لَہُو بَٹانا

خون بہانا ، خون نکالنا.

لَہُو اُترنا

خون کا نیچے کی طرف آنا، بھر آنا، لال ہونا، سُرخ ہونا

لَہُو گَھٹْنا

خون کم ہوجانا ، کمزور ہوجانا ، لاغر ہو جانا .

لَہُو کَھولانا

غصہ دلانا، مشتعل کرنا .

لَہُو ٹَپَکنا

خون کے قطرے گرنا، لہو گرنا

لَہُو پُکارْنا

خونِ ناحق کا آواز دینا ، حال ظاہر کرنا ، حال بتانا .

لَہُو نِکالْنا

نشتر مارنا، فصد کھولنا، لہو لینا

لَہُو اُبَلْنا

سخت غصہ آنا

لَہُو جَلْنا

لہو جلانا (رک) کا لازم ، خون صرف ہونا ، محنت مشقت ہونا .

لَہُو تَھمْنا

جاری خون کا رُکنا ، بہتے ہوئے خون کا تھم جانا ؛ جوش کا سرد پڑ جانا .

لَہُو اُگَلنا

سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

لَہُو پَھٹنا

خون خراب ہونا ؛ کوڑھ ہو جانا .

لَہُو ہونا

بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .

لَہُو کَٹْنا

خون کے دست آنا، خون پاخانے کی راہ سے نکلنا، عورت کی شرم گاہ کے راستے خون کا زیادتی سے بہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے

kambaKHt kaa beTaa lahuu muute, baKHtaavar kaa gho.Daa lahuu muuteकमबख़्त का बेटा लहू मूते, बख़्तावर का घोड़ा लहू मूते

ضرب المثل

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے کے اردو معانی

  • بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .
  • بختاور کے مال اور کمبخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कमबख़्त का बेटा लहू मूते, बख़्तावर का घोड़ा लहू मूते के हिंदी अर्थ

  • बुख़्तावर के माल और कमबख़्त की जान का नुक़्सान होता है
  • बुख़्तावर के माल और कम्बख़्त की जान का नुक़्सान होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words