تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِینی کے معانیدیکھیے
کَمِینی کے اردو معانی
- کمین سے منسوب، ذلیل، اوچھی، خراب، بداصل
- نیچ ذات کی، کم اصل
- کمینہ پن، کمینگی
شعر
خواب زادوں کا دکھ زمینی ہے
یہ حقیقت بڑی کمینی ہے
میں کیا بھلا تھا یہ دنیا اگر کمینی تھی
در کمینگی پہ چوب دار میں بھی تھا
کمینی کو خبر اس کی نہیں ہے
کہ سر سے پاؤں تک دھوکا ہے مجھ میں
English meaning of kamiinii
- mean-female
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمِینی)
کَمِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔