تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْرا" کے متعقلہ نتائج

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، فاتح، مقصد کو پالینے والا

کَمرہ چُکانا

کمرہ کو کرایہ پر لینا

قَمْرا

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَمْرَکی

کمرک (رک) سے منسوب ، کمرک سے مشابہ ؛ پہلودار .

کَمْرَۂ عَدَالَت

عدالت کا وہ کمرہ جہاں انصاف سے متعلق کارروائی ہوتی ہو

کَمْرَۂ مُلاقات

ڈرائنگ روم ، دیوان خانہ ، بیٹھک .

کَمْرَۂ جَراحَت

وہ کمرہ جہاں آپریشن کیا جاتا ہے ، آپریشن تھیٹر .

کَمْرَۂ اِسْتِراحَت

آرام کرنے کا کمرہ .

کَمرَنْگ

کَمْرَق

(عم) رک : کمرک .

کَمْرَخی پَخْ

(معماری) مینار یا ستون کے پاکھے کی کمرخ کے پھل کی وضع پر تراش جو مثلث نما مخروطی شکل کا ہوتا ہے .

کَمْرَخ

گھڑی کی گراریوں کے داندنے .

کَمْرَخی مِینار

(معماری) وہ میناز جس کی بیرونی سطح کمرخی پخ نما نبی ہوئی ہو .

کَمْرَکھ

ایک درخت یا اس کا پھل جو شش پہلو ہوتا ہے، بکنے پر زرد رنگ اور مزے میں ترش و شیریں

کَم رَوی

آہستہ چلنا ، سُست رفتاری .

کَم رَسی

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کام رَوا

حاجت پر لانے والا، دوسرے کا کام پورا کرنے والا، جس سے کام چل جائے، جس کا مقصود حاصل ہو چکا ہو، دوسرے کے کام آنے والا

کام رَوائی

حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

کَمریا

کَمیرا

۱. ( عموماً کاشتکاری یا صنعت وغیرہ میں ) اجرت ہر محنت مزدوری کرنے والا ، مزدور ، خدمت گار .

کَمَری

ایک وضع کی جیکٹ ، مرزئی ، نیمہ ، واسکٹ ، صردی .

کَموری

کُماری

کن٘واری، نوجوان لڑکی، غیر شادی شدہ

کَمورا

مٹی سے بنا ہوا بڑا برتن، جس میں دودھ، دہی، پانی اور بوقت ضرورت اناج بھی رکھے جاتے ہیں، گھڑا، مٹکا

کَمیری

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

کَمُودی

(موسیقی) رک : کمودنی .

کامودی

قَمَری

قمر سے منسوب، چاند والا، وہ سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دیے گئے ہیں ، ہجری سن

قَماری

قمریاں .

قِماری

جُوا کھیلنے والا ، جواری .

kumara

نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والی شکر قندی ۔.

کَم رُو

غیر وجیہ، بد ہیئت، بد صورت، بدشکل

کَمیڑی

فاختہ ؛ قُمری .

کَمَیڑا

(ہندو) مروڑ ؛ این٘ٹھن ؛ (اعضا میں) تشنَج ؛ لَرزہ ؛ کپکپی ؛ اُمالصبیان ؛ پسلی کا آزاد .

کُمَیْڑا

اینٹھن

کَم رُوئی

بد صورتی ، بد ہیئتی .

کام رَہنا

۔سروکار رہنا۔ ؎

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

کَم دِمَاغ

چڑچڑا، تنگ مزاج، بددماغ

کَم دِمَاغی

تنک مزاجی، چڑچڑاپن، بد دماغی

کام دیو

(ہندو) خواہش نفسانی کا دیوتا

کام رَہ جانا

۔کام ناتمام باقی رہ جانا۔

کَم دِلا

چھوٹے دل کا ، بُزدل ، تنگ دل ، کم ظرف ، پست ہمت .

کام رَوا ہونا

۔کامیابی ہونا۔ ؎

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

خَلائی کَمْرَہ

ایسا کمرہ جس میں سے ہوا نکال دی گئی ہو .

مُلاقاتی کَمرہ

طَعام کَمْرَہ

کھانے کا کمرہ ، ڈائننگ روم .

مُکَلَّف کَمرَہ

سجا ہوا کمرہ ، پُرتکلف شان دار حجرہ ۔

سِنْگھار کَمرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْرا کے معانیدیکھیے

کَمْرا

kamraaकमरा

وزن : 22

کَمْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم
  • ریل گاڑی یا جہاز کا درجہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kamraa

Noun, Masculine

  • room
  • accommodation

कमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चारों ओर से दीवारों से घिरा और छाया हुआ मकान आदि का छोटा हिस्सा, किसी कमरे में उपस्थित लोग, किसी इमारत या भवन का वह अंश या विभाग जो चारों ओर से दीवारों आदि से घिरा हो तथा ऊपर से छाया हो,बड़ी कोठरी
  • निश्चित या निर्दिष्ट स्थान, किसी जगह का वह विशेष भाग जो किसी के द्वारा भरा हुआ या उपयोग में हो, योग्यता के अनुसार कर्मचारी या कार्यकर्ता का नियत स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone