تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمرہ" کے متعقلہ نتائج

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

مَسْجِدِ نَمْرَہ

میدانِ عرفات میں واقع مسجد جہاں عرفے کے روز ظہر اور عصر کی نمازیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ملا کر پڑھی تھیں ۔

نِمَر

نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

نَمِر

وہ درندہ جس کے جسم پر دھبے یا دھاریاں ہوں، تیندوا نیز چیتا

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَما

growth, increase, augmentation

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمرہ کے معانیدیکھیے

نَمرہ

namraa•नमरा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَمرہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں
  • وہ چیز جس پر تیندوے کی کھال کی طرح کے دھبے ہوں
  • داغ دار یا رنگ برنگ بادل
  • ایک قسم کا چوغا یا چادر جس پر سفید اورسیاہ لکیریں ہوں
  • ایک اونی عربی لباس جس پر مختلف دھاریاں ہوتی ہیں
  • ایک جال جس میں بھیڑیے کے شکار کے لیے بھیڑ باندھ دیتے ہیں

Urdu meaning of namraa

  • Roman
  • Urdu

  • makke ke qariib maidaan arfaat me.n ek muqaam jahaa.n hujjaaj qiyaam karte hai.n aur vahaa.n vaaqya ek masjid jahaa.n har saal haj ke mauke par ९ zau alahjaa, zuhr aur asr kii dono.n namaaze.n mila kar yaanii namaaz zuhriin ada karte hai.n
  • vo chiiz jis par tiinadve kii khaal kii tarah ke dhabbe huu.n
  • daagadaar ya rang birang baadal
  • ek kism ka choGa ya chaadar jis par safaid aur syaah lakiire.n huu.n
  • ek u.unii arbii libaas jis par muKhtlif dhaariyaa.n hotii hai.n
  • ek jaal jis me.n bhe.Dii.e ke shikaar ke li.e bhii.D baandh dete hai.n

English meaning of namraa

Noun, Masculine

  • name of a place in Arafat near Mecca
  • spotted like a leopard
  • a dappled cloud
  • a spot of any colour
  • a kind of cloak marked with black and white lines
  • a woollen Arabian garment of different stripes
  • net in which a sheep is enclosed to decoy a wolf

नमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्के के निकट अरफ़ात के मैदान में एक जगह जहाँ हाजी लोग निवास करते हैं और वहाँ निर्मित एक मस्जिद जहाँ प्रत्येक वर्ष हज के अवसर पर 9 ज़ू-अल-हिज्जा, ज़ुहर और अस्र की दोनों नमाज़ें मिला कर पढ़ते हैं
  • वह वस्तु जिस पर तेंदुए की खाल के समान धब्बे हों
  • धब्बे वाले या रंग-बिरंगे बादल
  • एक प्रकार का चोग़ा या चादर जिस पर सफ़ेद और काली लकीरें हों
  • एक ऊनी अरबी पहनावा जिस पर विभिन्न धारियाँ होती हैं
  • एक जाल जिसमें भेड़िए के शिकार के लिए भेड़ बाँध देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone