تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْروز کے معانیدیکھیے
کَمْروز کے اردو معانی
- نڈھال ، بے جان ، بہت لاغر .
- غیر معیاری ، کم عیار .
- ناتواں ، ضعیف ، نحیف .
- کم لیاقت ، پڑھائی یا کارکردگی میں پیچھے ، مطلوبہ لیاقت یا مہارت سے کم استعداد رکھنے والا .
- (کنایۃً) کم اہل ، انتظامی امور میں کم حوصلہ ، جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کرسکے .
- ناپختہ غیر استوار ، ناپائدار .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْروز)
کَمْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔