تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْچَن" کے متعقلہ نتائج

کَنْچَن

سونا، زر، طلا.

کَنْچَنی

کنچن قوم کی عورت، ناچنے گانے والی عورت

کَنْچَن رُوپ

سونے کے رن٘گ کی شکل وصورت.

کَنْچَن نِیر

آبِ زر، سونے کا پانی، نیز آبِ زلال

کَنْچَن چُور

ایک اچھی قسم کا چاول

کَنْچَن کایا

سونے کے رنگ کا جسم

کَنْچَن بَرَسْنا

پیداوار یا مال و دولت کی بہتات ہونا، ہن برسنا، کثرت سے آمدنی ہونا، زرخیز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْچَن کے معانیدیکھیے

کَنْچَن

kanchanकंचन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کَنْچَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونا، زر، طلا.
  • نہایت ہی تندرست، نردگا
  • ۱. (i) رک : کنجر، ایک قوم یا اس کا کوئی فرد جو گانے بجانے کا پیشہ کرتے ہیں.
  • (ii) . کنچنیوں کا مالک ؛ لولی زادہ، لولی بچہ ؛ ولدالزنا، حرامی، بھڑوا
  • ۲. ایک قسم کی چڑیا کا نام.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kanchan

Noun, Masculine

  • Dancing woman of gypsy tribe
  • gold
  • wealth, money

कंचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-संपत्ति। दौलत।
  • सोना। स्वर्ण। सुहा०-(कहीं या किसी के यहाँ) कंचन बरसना = बहुत अधिक आय और धन-संपत्ति होना।
  • स्वर्ण; सोना
  • धन-दौलत; धन-संपत्ति
  • लाल कचनार।

کَنْچَن کے قافیہ الفاظ

کَنْچَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone