تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدَہ کَرانا" کے متعقلہ نتائج

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

کُنْدی کَرانا

get beaten up, have (someone) thrashed

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کُندی کرنا

موگری سے دھوئے ہوئے کپڑوں کو کوٹ کر سلوٹیں نکالنا، خوب پیٹنا، مارنا

کُنْد کَرنا

بے کار کردینا، ناکارہ بنادینا، موتھرا کردینا، کم اثر و کمزور کر دینا.

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نَقْش کَندَہ کَرنا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا، نشان بننا، نقش کھودنا

پَشْم کَنْدَہ کَرْنا

نقصان پہن٘چانا یا پہن٘چا سکنا.

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

کَلَف کُندی کَرنا

To chastise, to give a dressing.

کُنْد چُھری سے حَلال کَرْنا

کمالِ ایذا دینا، بہت تکلیف دیکر مارنا، بے دردی سے نیست و نابود کردینا

کَنْدَن کَرنا

کھودنا

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدَہ کَرانا کے معانیدیکھیے

کَنْدَہ کَرانا

kanda karaanaa•कंदा कराना

  • Roman
  • Urdu

کَنْدَہ کَرانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).
  • نقش کرانا، کھدوانا (لوح، مُہر وغیرہ).
  • کھدوانا (زمین وغیرہ).

Urdu meaning of kanda karaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • udha.Dvaanaa, khinchvaanaa, nachvaanaa (umuuman khaal vaGaira ka)
  • naqsh karaana, khudvaanaa (lauh, muhr vaGaira)
  • khudvaanaa (zamiin vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدَہ کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدَہ کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone