تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْدھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدھا کے معانیدیکھیے
کَنْدھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا
- کرتے یا قمیص کا وہ حصّہ جو کندھوں پر رہتا ہے اور جہاں آستین جوڑی جاتی ہے
شعر
اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن فخریؔ
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
English meaning of kandhaa
Noun, Masculine
- shoulder
कंधा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस्म में बाज़ू का ऊपर का हिस्सा जो सीने से जुड़ा होता है, स्कंध
کَنْدھا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْدھا)
کَنْدھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔