تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورَکھ دَھ٘ندھا" کے متعقلہ نتائج

گورَکھ دَھ٘ندھا

(وہ شعر یا نظم) جس کے معنی میں الجھن پیدا ہو اور پیچیدگی اس قدر بڑھ جائے کہ وہ معمہ یا چیستان بن جائے

گورَکھ دَھ٘ندھا لَگ رَہا ہے

پیچدار معاملہ درپیش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گورَکھ دَھ٘ندھا کے معانیدیکھیے

گورَکھ دَھ٘ندھا

gorakh-dhandhaaगोरख-धंधा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

گورَکھ دَھ٘ندھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (وہ شعر یا نظم) جس کے معنی میں الجھن پیدا ہو اور پیچیدگی اس قدر بڑھ جائے کہ وہ معمہ یا چیستان بن جائے
  • (کنایتہً) بکھیڑا ، جگھڑا ، جنجال
  • ایک قسم کا پھندا جس میں گرہیں ہوتی ہیں اگر ایک خاص جگہ سے کھولا جائے تو تمام پھندے ازخود کھل جاتے ہیں ؛ اسی طرح بچّوں کے دوسری قسم کے کھیل جن کا سمجھنا مشکل اور اس کے لیے عقل درکار ہو ؛ (کنایتہً) بکھیڑے کا کام ، پیچیدہ معاملہ یا عقدہ
  • ایک قسم کا تالا جس کے کھولنے میں وقت اور عقل درکار ہوتی ہے ، قفلِ ابجد ، قفلِ وسواس
  • بچوں کا کھلونا جس میں ایک دھاگا ہوتا ہے اگر وہ کھینچا جائے تو ایک طرف سے ایک رنگ کا اور دوسری طرف سے دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے
  • رہنے کا طریقہ ، رہائش ؛ کئی قسم کے پیچیدہ کھلونے ؛ بھول بھُلّیاں
  • شعبدہ ، تماشا ، کھیل

شعر

गोरख-धंधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी समझ में न आने वाली बात; पहेली
  • कोई जटिल काम जिसका निराकरण करना सहज न हो
  • घपला; अनियमितता
  • तारों, कड़ियों और लकड़ी के टुकड़ों की वह बनावट जिसे जोड़ने या अलग करने में बुद्धि कौशल की ज़रूरत पड़ती हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورَکھ دَھ٘ندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورَکھ دَھ٘ندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone