تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْدھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدھے کے معانیدیکھیے
کَنْدھے کے اردو معانی
- کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
شعر
کندھے ٹوٹ رہے ہیں صحرا کی یہ وسعت بھاری ہے
گھر جائیں تو اپنی نظر میں اور سبک ہو جائیں گے
میری گود میں پوتی ہے تو پوتا کندھے پر
جیسے جھلمل جھلمل جگنو بھولے بھالے پھول
تمہیں آنسو بہانے کو بھی مل جائیں کئی کندھے
مگر مجھ کو اذیت میں پریشاں کون دیکھے گا
English meaning of kandhe
- shoulders
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْدھے)
کَنْدھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔