تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگھا" کے متعقلہ نتائج

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کَنگھالْنا

رک : کھن٘گالنا جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگھا کے معانیدیکھیے

کَنگھا

ka.nghaaकंघा

اصل: ہندی

وزن : 12

کَنگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ
  • (بنائی) کپڑا بُننے کے سوت کو درست کرنے کا باریک انگلیوں سے مشابہ دندانے دار آلہ، جُلاہوں کا اوزار جس سے بانا ٹھوکتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of ka.nghaa

Noun, Masculine

  • a comb, a hair comb (such as is used by a man, it has teeth on one side only, and a curved back, and is fixed in the top-knot)
  • a kind of weavers tool

कंघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर के बाल झाड़ने-सँवारने का दाँतेदार आलाम प्रसाधनी, बाल सुलझाने का यंत्र, शाना
  • तागा कसने के लिए जुलाहों द्वारा प्रयोग किया जाने वाला एक यंत्र, जुलाहों का औज़ार जिस से बाना ठोकते हैं

کَنگھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words