تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگھی ساز" کے متعقلہ نتائج

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

سازش

خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات

سازگار

مبارک، موافق، لائق

سازِشی

شازش سے منسوب، جمل ساز، فریبی، دھوکے باز

سازْنا

بنانا .

ساذَج

ایک قسم کی نباتات جو کہ ہندوستان میں ہوتی ہے، تیزپات، ایک دوا

سازگاری

اتحاد، موافقت، محبت

سازِینَہ

نغمہ، گت، دُھن

سازگَری

ساز گری: باجے بنانے کا پیشہ

سازگَر

باجے بنانے والا کاریگر

سازِنْدَہ

باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

سَازِنْدے

(موسیقی) سازدینے والے، موسیقی کار، طبلہ نواز، سازندگاں

ساز وار

ساز گار، مُبارک، مسعود، زیب دہ

ساز دار

صدری کے اُوپر فیتہ یا گھنڈی لگی ہونا.

ساز کار

ساز ترتیب دینے والا ؛ دُھن بنانے والا.

ساز باز

گٹھ جوڑ، سازش، سانٹھ گانٹھ، ملی بھگت (عموماً کسی کے خِلاف)

ساز ہونا

میل ہونا ، ہم خیال ہونا ، اِتّفاقِ رائے ہونا .

سازِنْدَگی

گانا بجانا، نغمہ و سرود، ناچ میں سارنگی بجانا

ساز کاری

ساز ترتیب دینا ، دُھن بنانا ، ساز کار کا کام.

ساز واری

ساز گاری ، مبارکی.

ساز مَنْد

ساز و باز

رک : ساز باز.

ساز کَرنا

بندوبست کرنا ، اہتمام کرنا ، اِتتظام کرنا ، تیاری کرنا.

ساز لَگنا

گھوڑے پر ساز کسا جانا

ساز مَندی

ساز عَیش

ساز مِلْنا

ساز مِلانا (رک) کا لازم.

ساز بَجْنا

ساز سے آواز نکلنا

ساز رَکھنا

سامان قبضے میں ہونا

ساز گانٹْھ

گٹھ جوڑ ، سازش.

ساز و سامان

اسباب، وسائل، ساز و برگ، سامان، کسی کام کی ضروری اشیا

ساز لَگانا

گھوڑے پر ساز کسا جانا

ساز مِلانا

راگ ، راگنی کے مطاطق ساز چھیڑنا ، مختلف سازوں کے سُروں کو ہم آہنگ کرنا اور طربوں وغیرہ کو کِھسکا کر راگ یا راگنی کے مطابق درست کرنا.

ساز بَجانا

ساز سے آواز نکالنا

ساز و بَرْگ

اسباب، سامان، وسائل

ساز اُٹھانا

رک : ساز چھیڑنا .

ساز چھیڑْنا

باجا بجانے کا آغاز کرنا

ساز چِھڑْنا

ساز چھیڑنا (رک) کا لازم .

ساز و یَراق

زین، لگام، گھوڑے کی سواری کا سامان

ساز کا پَرْدَہ

(موسیقی) ساز کی ترکیبِ مجموعی کا کوئی جُزو جس سے سبتک کی کوئی معبن آواز دیتا ہے .

سازِ نَو روز

نو روز کی دعوت

سَازِنْدَگَاں

سازدینے والے، موسیقی کار، طبلہ نواز

ساز سَر اَنْجام

تکمیل کی کارروائی

سَازِ لَبِ اِعْجَازْ

سازِش کَرنا

ساز و یَراق سے آراسْتَہ

زین اور ساز و سامان لگا ہوا (گھوڑا)

ساذَجِ ہِنْدی

تیزپاَت ، تیج پات .

سازِش کُنِنْدَہ

مے ساز

خود ساز

سج دھج کر رہنے والا، نفاست پسند، اپنا بنایا ہوا

لب ساز

خوش ساز

(کنایتاً) اچھا جسم .

فسانہ ساز

افسانہ طراز، افسانہ بنانے والا، کہانی گھڑنے والا

چارا ساز

کام بنانے والا ، کام درست کرنے والا ؛ معالج .

تیغ ساز

تلوار بنانے والا

فتنہ ساز

فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا

جوڑا ساز

کیمیا گر جو ران٘گ اور چان٘دی ملا کر چان٘دی بنائے یا تان٘با اور سونا ملا کر سونا بنائے

جوڑ ساز

(معماری) دائرے کی شکل کا لوہے کا ٹکڑا جو چنائی کے جوڑ پر کھینْچا جاتا ہے۔

پالیسی ساز

پالیسی بنانے والے، حکمت عملی متعین کرنے والے.

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگھی ساز کے معانیدیکھیے

کَنگھی ساز

ka.nghii-saazकंघी-साज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

کَنگھی ساز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنگھی سازی) کنگھیاں بنانے والا کاری گر

कंघी-साज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंघी बनाने वाला कारीगर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگھی ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگھی ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone