تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْگُورا" کے متعقلہ نتائج

کَنْگُورا

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْگُورا کے معانیدیکھیے

کَنْگُورا

kanguuraaकंगूरा

نیز - کَنْگُورَہ

اصل: فارسی

کَنْگُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھجّہ جو عمارت کی چھت کے قریب باہر نکلا ہو.
  • سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔
  • ۲. خوشنما کلغی جو سرداروں کی ٹوپی پر ہوتی ہے
  • کنگرہ، کلغی، وہ خوشنما پر جو سرداروں کی ٹوپی پر لگائے جاتے ہیں
  • ۳. کنگورے سے مشابہ ریشم یا دھاگے کا کام ، سنگھاڑا
  • چھجہ جو عمارت کی چھت کے قریب باہر نکلا ہو، برامدا
  • دارو: ہلدی کی نسل کی ایک کنٹیلی جھاڑی

English meaning of kanguuraa

Noun, Masculine

  • an ornamental cordon, band groove, or serrature, balustrade, niched battlement (of a castle a parapet wall, spiral line, retiring ledge (as of a pagoda) salient and re-entrant carving or molding
  • Medicine: a thorny bush of turmeric species
  • 'water-chestnut' is also called Kangaroo
  • a plume, a gem-studded ornament fixed in the turban (usually with the feather of the huma or phoenix
  • serrated top of wall parapet, the roof that protrudes outside the roof of the building, porch

कंगूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंगुरा, कलग़ी, शिखर, कलश, वो सुंदर पर जो सरदारों की टोपी पर लगाए जाते हैं
  • शिखर, चोटी
  • इमारत की दीवार पर बने हुए छोटे-छोटे बुर्ज
  • सिंघाड़े को भी कंगूरा कहते हैं
  • भवन का वो भाग छत के बराबर बाहरी की तरफ़ निकली हुई हो ड्योढ़ी, बरामदा
  • कँगूरे की तरह की नक्काशी, छपाई जो इमारतों आदि में की जाती है।
  • औषधि: हल्दी की जाति की एक कँटीली झाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْگُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْگُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words