تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنہرا" کے متعقلہ نتائج

کنہرا

سننا، توجہ

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارَہ رَہنا

دُور رہنا.

کِنارَہ ہونا

علیحدگی یا بے تعلقی کرنا ، لاتعلقی ہونا.

کِنارَہ کَرْنا

بچنا، پرہیز کرنا

کِنارَہ لینا

علیحدگی اختیار کرنا.

کِنارَہ کِھینچْنا

رک : کنارہ کشی اختیار کرنا.

کنارہ کرکے بیٹھ رہنا

کوئی تعلق نہ رکھنا، قطع تعلق کرلینا

کِنارَہ گِیر

گوشہ گیر، گوشہ نشیں، الگ تھلگ، کنارہ کش، تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

کِنارَہ کَش

دوری، علیحدگی اختیار کرنے والا، الگ تھلگ، ترک کر دینے والا، بے تعلق، گوشہ نشین

کِنارَہ کَشی

علیحدگی، بے تعلقی، دُوری، الگ ہونا

کِنارَہ پَکَڑنا

علیحدہ ہونا بچنا (سے کے ساتھ).

کِنارَہ چَڑھانا

کِنارَہ کَشی کَرْنا

علیحدگی اختیار کرنا ، الگ ہو جانا ، قطعِ تعلق کرنا.

کِنارَہ کَش ہونا

علیحدگی اختیار کرنا، الگ ہونا، چھوڑ دینا، دست بردار ہونا، باز آنا

کِنارَہ گُزِیں

دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا ، کنارے بیٹھ جانے والا ، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا.

کِنارَہ گُزِیں ہونا

علیحدگی اختیار کرنا ، دُور رہنا ، دنیا کے دھندوں سے یکسو ہو کر بیٹھنا.

کِنَار ہونا

علیحدہ یا الگ ہونا ، دور رہنا (سے کے ساتھ).

کِنَار عاطِفَت

آغوش ، شفقت ، سہارا ، پناہ ، یا قبضہ میں ہونا ، زیرِ سایہ زیرِ حکومت ، زیرِ نگرانی.

خارْجی کِنارَہ

(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

بَحرِ فَنا کا کِنارہ نَظر آنا

موت دکھائی دینا

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار

پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں

اردو، انگلش اور ہندی میں کنہرا کے معانیدیکھیے

کنہرا

kanharaaकनहरा

اصل: ہندی

کنہرا کے اردو معانی

مذکر

  • سننا، توجہ

कनहरा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सुनना, ध्यान, तवज्जोह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone