تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنجْری" کے متعقلہ نتائج

کَنجْری

کنجر کی جورو، کنجر قوم کی عورت جو بیشتر ناچنے گانے کا پیشہ کرتی ہے

کَنجَرِیا

رک : کنجری

کَنجْرا

کنجر قوم کا فرد.

کَھنْجری

(ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

کُنْجرا

हथिनी

کَنجَر

ایک خانہ بدوش نیچ ذات کی قوم (یا اس کا فرد) جو سرکیاں اور چھینکے وغیرہ بنا کر بیچتی ہے، جنگلی جانور کا شکار کرتی اور مُردار گوشت اور سان٘پ وغیرہ کھاتی ہے، یہ قوم بھیک بھی مانگتی ہے، کنچن.

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَنِہْری

چھوٹا کُون٘ڈا ، کُن٘ڈالی ، کُن٘ڈیلی.

کَنجْروں

کنجر (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کَنیری

زرد رنگ کا بلبل سے مشابہ ایک خوش الحان پرندہ

کِنگْری

دو تاروں والی ایک بین جس میں دو یا زائد کدو لگتے ہیں.

کَلِنْجَری

سیاہ انگور جو بہت نرم اور شیریں ہوتا ہے.

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنجْری کے معانیدیکھیے

کَنجْری

kanjrii•कंजरी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کَنجْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنجر کی جورو، کنجر قوم کی عورت جو بیشتر ناچنے گانے کا پیشہ کرتی ہے
  • ایک قسم کا فحش گیت جسے کنجریاں لڑائی کے وقت گا گا کر اپنا بخار نکالتی ہیں نیز وہ سوانگ میں بھی گائے جاتے ہیں

Urdu meaning of kanjrii

  • Roman
  • Urdu

  • kanjar kii joruu, kanjar qaum kii aurat jo beshatar naachne gaane ka peshaa kartii hai
  • ek kism ka fahash giit jise kanajaryaa.n la.Daa.ii ke vaqtgaa ga kar apnaa buKhaar nikaaltii hai.n niiz vo svaang me.n bhii gaay jaate hai.n

English meaning of kanjrii

Noun, Feminine

  • a woman of the kanjar caste, female of Kanjar's caste
  • a class of songs sung by women of the Kanjar caste, a kind of lewd song

कंजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंजर की जोरू, कंजर संप्रदाय की स्त्री जो प्रायः नाचने-गाने का पेशा करती है, कंजर जाति की स्त्री
  • एक प्रकार का अशलील गीत जिसे कनजरियाँ लड़ाई के समय गा गा कर अपना बुख़ार निकालती हैं तथा वो स्वांग में भी गाय जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone