تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْٹھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھی کے معانیدیکھیے
کَنْٹھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی
- (ٹھگ) ناؤ، کشتی
- لکڑی کے دانوں یا کسی درخت کے پیچوں کی مالا
- پرندوں کے گلے کا طوق
- (گھوڑ بانی) گھوڑے کے گلے یعنی گردن کے نیچے کی بھونری، دیومن
- (خیاطی) کرتے، اچکن وغیرہ کا گلا یا حلقہ، جس کے بیچ میں سر میں آنے کے لائق چاک بنا ہوتا ہے نیز وہ پٹّی جو گریبان میں لگاتے ہیں
شعر
پیا کے ناؤں کی سمرن کیا چاہوں کروں کس سیں
نہ تسبیح ہے نہ سمرن ہے نہ کنٹھی ہے نہ مالا ہے
زیب گلو ہے کنٹھی یاقوت کی ہے گھنڈی
اے شوخ یہ گریباں تیرا ہے کنکھجورا
English meaning of kanThii
Noun, Feminine
- small bead necklace, usually worn by mendicants, small necklace
- a short necklace formed of beads of gold
कंठी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कंठ, हँसली, देवमन, पक्षियों के गले की धारी, छोटा कुंठा, सोने या मूंगे के दानों का हार, मोतीयों की लड़ी, परिन्दों के गले का तविक
کَنْٹھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْٹھی)
کَنْٹھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔