تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْیا کُماری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْیا کُماری کے معانیدیکھیے
کَنْیا کُماری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہندوستان کے جنوب میں رامیشورم کے نزدیک کا ایک راس، خشکی کا وہ حصہ جو دور تک پانی میں ہے
شعر
تیری کھوئی ہوئی ایک جاگیر تک یعنی کنیا کماری سے کشمیر تک
خواب دیکھیں گے اس بار تعبیر تک سب کی سب آستھائیں تیرے ساتھ ہیں
English meaning of kanyaa-kumaarii
Noun, Feminine
- the youthful goddess,' an epithet of Durgā, name of the southern promontory of the peninsula of India, Cape Comorin
कन्या-कुमारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भारत के दक्षिण में रामेश्वरम के निकट का एक अंतरीप; कुमारी अंतरीप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْیا کُماری)
کَنْیا کُماری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔