تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپالی" کے متعقلہ نتائج

کَپالی

(بن باس) جو گیوں کی ایک ریاضت میں سانس کو پیٹ میں رو کنے اور روح کو دماغ کی طرف منتقل کرنے کی منتقل کرنے کی مشق کی جاتی ہے

کَپالی چَڑھانا

(ریاضت) جس دم کی مشق کرنا یا کرانا .

آدھ کَپالی

اَدْھ کَپالی

آدھے سر کا درد ، درد شقیقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپالی کے معانیدیکھیے

کَپالی

kapaaliiकपाली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

کَپالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوپڑیوں کو بطور یار پہننے والا، جوگی فقیر
  • (بن باس) جو گیوں کی ایک ریاضت میں سانس کو پیٹ میں رو کنے اور روح کو دماغ کی طرف منتقل کرنے کی منتقل کرنے کی مشق کی جاتی ہے
  • لمبے سروالا چالاک، عیار، فریبی شخص
  • اونٹ ے سرکی ایک بیماری، جس میں کھوپڑی میں پیپ بھر جاتی ہے

English meaning of kapaalii

Noun, Masculine

  • wearing skulls as a necklace, covered with skulls
  • an epithet of Lord Shiva
  • long-headed, clever, shrewd, cunning, sly

कपाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भैरव
  • शिव, महादेव
  • महादेव, शिव
  • कपाल या ठीकरा लेकर भीख माँगने वाला भिक्षुक

کَپالی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words