تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا لَتّا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا لَتّا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا لَتّا

kap.Daa-lattaaकपड़ा-लत्ता

نیز - کَپْڑا لَتَّہ

اصل: ہندی

کَپْڑا لَتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

    مثال - خدا کا دیا کپڑا لتا گہنا پاتا سب کچھ ہے - کپڑا لتّا بھی ضروری ہی اپنے پاس رکھتے ہیں. (۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۵۰) کپڑا لّتا ملا کر نزا کت جان مالی حیثیت تیس چالیس ہزار کے قریب ہے. (۱۹۲۹ ، خمار عیش ، ۲۰)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kap.Daa-lattaa

Noun, Masculine

कपड़ा-लत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा और पहनने ओढ़ने से संबंधित दूसरा छोटा-मोटा सामान, कपड़ा आदि

    उदाहरण - ख़ुदा का दिया कपड़ा-लत्ता गहना-पाता सब कुछ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا لَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا لَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words