تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا" کے متعقلہ نتائج

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا کے معانیدیکھیے

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

kap.Daa pahne jag bhaataa khaanaa khaa.e man bhaataaकपड़ा पहने जग भाता खाना खाए मन भाता

نیز - کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائیے مَن بھاتا, کَپْڑا پَہْنے جَگ بَھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا, کھائِیے مَن بھاتا، پَہَنِیے جَگ بھاتا

ضرب المثل

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا کے اردو معانی

  • لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق
  • لباس عام پسند یعنی فیشن کے مطابق اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے

कपड़ा पहने जग भाता खाना खाए मन भाता के हिंदी अर्थ

  • कपड़ा फ़ैशन के अनुसार होना चाहिए और खाना अपनी इच्छानुसार
  • कपड़ा सबकी पसंद अर्थात फ़ैशन के अनुसार और खाना अपनी पसंद के अनुसार खाने से आदमी अच्छा रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words