تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا" کے متعقلہ نتائج

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پوشاک بَڑھانا

کپڑے اتارنا

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

خوش پوشاک

عُمدہ لباس پہننے والا، خُوش لباس

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا

kap.Daaकपड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سوت

کَپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.
  • ۔(ھ۔ سنسکرت میں کرپٹ) مذکر۔۱۔پارچہ۔ بستر۔ ۲۔لباس۔ پوشاک۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَپْڑَہ

رک : کپڑا .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kap.Daa

Noun, Masculine

  • cloth, piece of cloth, fabric,dress, garment

कपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊन, रूई, रेशम आदि के तागों अथवा वृक्षों की छालों के तंतुओं से बुना हुआ आच्छादान जो ओढ़ने, बिछाने, पहनने आदि के काम आता है, वस्त्र, पट
  • पहनावा, पोशाक, लिबास

کَپْڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone