تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپْڑا" کے متعقلہ نتائج

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پَپْڑانا

پپڑی بندھنا، سوکھ جانا، خشک ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپْڑا کے معانیدیکھیے

پَپْڑا

pap.Daaपपड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا
  • اوپر کا چھلکا، بڑی پپڑی، پپڑی، چھال
  • پیڑ کی چٹکی ہوئی چھال، لکڑی وغیرہ کا چھیلن (چھلکا)، لکڑی کا خشک روکھا، کڑک اور پتلا چھلکا
  • روٹی کے اوپر کا چھلکا

Urdu meaning of pap.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii bhii chiiz ke u.upar aag ka putlaa lekin ka.Daa aur suukhaa chhilkaa
  • u.upar ka chhilkaa, ba.Dii pap.Dii, pap.Dii, chhaal
  • pe.D kii chuTkii hu.ii chhaal, lakk.Dii vaGaira ka chhiilan (chhilkaa), lakk.Dii ka Khushak ruukhaa, ka.Dak aur putlaa chhilkaa
  • roTii ke u.upar ka chhilkaa

English meaning of pap.Daa

Noun, Masculine

  • a thin but hard and dry skin on top of something, crust
  • dry peel of a tree

पपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज के ऊपर का पतला किंतु कड़ा और सूखा छिलका
  • ऊपर का छिलका, छाल
  • वृक्ष की चटकी हुई छाल, लकड़ी आदि का छीलन, लकड़ी का रूखा, करकरा और पतला छिलका, चिप्पड़
  • रोटी के ऊपर का छिलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پَپْڑانا

پپڑی بندھنا، سوکھ جانا، خشک ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone