تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرال" کے متعقلہ نتائج

کَرال

رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان

کَرالی

ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .

کَرال بوگھی

نہایت درجہ معمولی لکڑی کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرال کے معانیدیکھیے

کَرال

karaalकराल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دریا

کَرال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان
  • مضبوط لکڑی ہڑا پنجرہ جس میں ہاتھی وغیرہ ہند کیے جاتے ہیں
  • باہر نکلے ہوئے خوفناک دانت والا ؛ خوفناک ؛ ڈراؤنا ؛ ہولناک ؛ عظیم ؛ بڑا؛ اون٘چا ؛ بلند ؛ عظیم الشان
  • ایک قسم کا قیمتی کپڑا.
  • جنوبی افریقہ کا جھونپڑیوں کا گان٘و جو احاطے سے گھرا ہوتا نیز گن٘بد نُما جھون٘پڑی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of karaal

Noun, Masculine

  • having formidable projecting teeth
  • formidable, dreadful, terrible, frightful
  • detestable, horrible, disgusting
  • great, large
  • resin, pitch
  • high bank of a river

Adjective

  • dreadful because of having terrible teeth

कराल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाँत का एक रोग जिसमें दाँतों में बड़ी पीड़ा होती है और वे ऊँचे-नीचे और बेड़ौल हो जाते हैं
  • दक्षिण अफ़्रीका का एक गाँव जिसमें गुंबद के आकार की झोंपड़ियाँ होती हैं
  • (नदी आदि) उच्च तट, खड़ी चट्टान, टीला
  • राल मिसा हुआ तेल, गर्जन तेल
  • एक प्रकार का क़ीमती कपड़ा
  • लकड़ी का मजबूत पिंजरा

विशेषण

  • डरावनी आकृति वाला, भीषण रूप वाला
  • बड़े-बड़े दाँतों वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone