تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَونْدَو" کے متعقلہ نتائج

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَونْدَو کے معانیدیکھیے

کَرَونْدَو

karau.ndauकरौंदा

کَرَونْدَو کے اردو معانی

  • کان کے پاس کی گلٹی.
  • ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَونْدَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَونْدَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone