تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا" کے متعقلہ نتائج

کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے، کرے کوئی شبہ کسی پر ہو، قصور کوئی کرے اور پکڑا کوئی جائے، بڑوں کی غلطیوں کا ذمہ دار چھوٹوں کو ٹھہرایا جاتا ہے

کَرے ڈاڑھی والا پَکَڑا جائے مُوچَھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا کے معانیدیکھیے

کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

kare daa.Dhii vaalaa pak.Daa jaa.e muu.nchho.n vaalaaकरे दाढ़ी वाला पकड़ा जाए मूँछों वाला

نیز - کَر جاوے ڈاڑھی والا، پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

ضرب المثل

کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا کے اردو معانی

  • قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے، کرے کوئی شبہ کسی پر ہو، قصور کوئی کرے اور پکڑا کوئی جائے، بڑوں کی غلطیوں کا ذمہ دار چھوٹوں کو ٹھہرایا جاتا ہے

English meaning of kare daa.Dhii vaalaa pak.Daa jaa.e muu.nchho.n vaalaa

  • one does the harm another gets the blame

करे दाढ़ी वाला पकड़ा जाए मूँछों वाला के हिंदी अर्थ

  • दोष किसी का हो और दोषी किसी और को ठहराया जाए, करे कोई शक या संदेह किसी पर हो, दोष कोई करे और पकड़ा कोई जाए, बड़ों की भूल के लिए छोटे उत्तरदायी बनाए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words