تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے کے معانیدیکھیے
کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے
kare ghaas se yaarii to charne kahaa.n jaa.e•करे घास से यारी तो चरने कहाँ जाए
ضرب المثل
کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے کے اردو معانی
- جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے
- اگر کسی کی دوستی کی وجہ سے رزق چھوڑ دیا جائے تو کھائیں کہاں سے
- کوئی شخص اگر اجرت مانگنے میں لحاظ کرے یا جس کام کو کرتا ہے اس میں منافع نہ لے تو اس کا خرچ کیسے چلے
करे घास से यारी तो चरने कहाँ जाए के हिंदी अर्थ
- जो व्यक्ति अपना प्रावधान या भोजन दोस्ती की वजह से छोड़ दे तो वह किस तरह निबाह करे
- यदि किसी की मित्रता के कारण जीविका अर्थात रोज़ी छोड़ दिया जाए तो खाएँगे कहाँ से
- कोई व्यक्ति यदि मेहनताना माँगने में लिहाज़ करे या जो जिस काम को करता है उसमें मुनाफ़ा' न ले तो उसका ख़र्च कैसे चले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے)
کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔