تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرِیہہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیہہ کے معانیدیکھیے
کَرِیہہ کے اردو معانی
صفت
- مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا
- وہ جس سے کراہت آئے ، مکروہ ، گھناؤنا ، بھونڈا .
شعر
وہ چشم کرتی ہے صید آہو ہیں اتنے تیر مژہ ترازو
پکار ہوگی یہ کل کو ہر سو کریہہ ہے مشک ناب کیسا
کریہہ چہرے پہ رنگیں نقاب ہے گویا
فریب زندگی آج اک عذاب ہے گویا
یہ حسین فطرت کے حسن کا انیلا پن
زندگی کے عارض پر یہ کریہہ پیلا پن
English meaning of kariih
Adjective
- disgusting, detestable, disgusting, ugly, odious, hateful
करीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घृणास्पद, मक्रह, कदाकार, कुरूप, बदशक्ल, अप्रियदर्शन, कुदर्शन, बदनुमा।।
- घृणित, गंदा, भद्दा, घिनाउना, भोंडा
کَرِیہہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرِیہہ)
کَرِیہہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔