تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَِریمَانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَِریمَانَہ کے معانیدیکھیے
کَِریمَانَہ کے اردو معانی
صفت
- کریم جیسا، مشفقانہ
شعر
یہ تو ان کا فقط انداز کریمانہ تھا
پھر سے آ جائیں سر طور بڑی مشکل ہے
یوں اپنے در سے ٹال دیا اس کے ناز نے
انداز لطف خاص کریمانہ بن گیا
شکایت غم دل کو زباں نہیں کھلتی
کہ اس نگاہ کے انداز ہیں کریمانہ
English meaning of kariimaana
Adjective
- beneficent, munificent
करीमाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मित्रतापूर्ण, कृपापूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَِریمَانَہ)
کَِریمَانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔