تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرور کے معانیدیکھیے
کَرور کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- سو لاکھ، بہت زیادہ، بے حد، بے شمار
شعر
روئے زمیں پہ سن کر اس کی ہیں زور آنکھیں
انجم سے آسماں نے کھولیں کرور آنکھیں
بلبل سے ہم نے لڑکے کیا سر عشق فاش
واقف ہزار تھے تو کھلا اب کرور پر
دوستی جو کہ بے طمع ہو ہے
زر اگر دو کرور نئیں ہوتی
English meaning of karor
Adjective, Masculine, Singular
- crore, ten million, unlimited, countless, innumerable
करोर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- सौ लाख की संख्या, असीमित, अत्यधिक, असंख्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرور)
کَرور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔