تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَس و ناکَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَس و ناکَس کے معانیدیکھیے
کَس و ناکَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ادنیٰ و اعلیٰ، خاص و عام، ایرا غیرا، ہر ایک، ہر کوئی
شعر
آنکھیں بچھاتے ہر کس و ناکس کی راہ میں
یوں جذبۂ خلوص فراوانیوں میں تھا
بحرؔ شاکر رہو مقدر پر
کس و ناکس سے التجا نہ کرو
ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقام خواجگی
ہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں
English meaning of kas-o-naa-kas
Noun, Masculine
- noble and commoner, all and sundry, noble and plebeian, gentle and simple, everybody
कस-ओ-ना-कस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छा-बुरा, हर प्रकार का व्यक्ति, बड़ा-छोटा, हर आदमी, ऐरा ग़ैरा, हर एक, हर कोई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَس و ناکَس)
کَس و ناکَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔