تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَساد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَساد کے معانیدیکھیے
کَساد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی
شعر
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجران فرنگ
وہ شے متاع ہنر کے سوا کچھ اور نہیں
English meaning of kasaad
Noun, Feminine
- slump, fall in prices, not being in demand, penury
- want of currency, badness (of markets), cheapness (of merchandise), unsaleableness, flatness, dulness (of markets)
कसाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सस्तापन, मंदता, ख़रीदारों का अभाव, किसी वस्तु का प्रचलित न होना, बेरिवाजी
کَساد کے مترادفات
کَساد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَساد)
کَساد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔