تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْزانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْزانی کے معانیدیکھیے
اَرْزانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قیمت کی کمی، سستا پن
- کثرت، افراط، فراوانی، بہتات، عام ہونا
- گوارا، مسعود، مبارک
شعر
فتنوں کی ارزانی سے اب ایک اک تار آلودہ ہے
ہم دیکھیں کس کس کے دامن ایک بھی دامن پاک نہیں
یہ بستی جانی پہچانی بہت ہے
یہاں وعدوں کی ارزانی بہت ہے
English meaning of arzaanii
Noun, Feminine
- worthlessness, shoddiness, commonness
- cheapness, low price, abundance of provisions
अर्ज़ानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ीमत की कमी, सस्तापन
- अधिकता, बाहुल्य, प्रचुरता, अधिक होने की अवस्था, सामान्य होना
- गवारा, भाग्यवान, मुबारक
اَرْزانی کے مترادفات
اَرْزانی کے متضادات
اَرْزانی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْزانی)
اَرْزانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔