تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسَر کھانا" کے متعقلہ نتائج

کَسَر

نقص، خرابی

کَسَرْ مَسَر

ہچر مچر، پس و پیس، تذبذب، جھجک.

کَسر پڑنا

کمی پڑنا

کَثْرَت سے

بکثرت، بہتات سے، زیادتی سے، افراط سے

کسر غیر واجب

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ نسب نُما سے بڑا یا برابر ہو، جیسے: ۴/۴ اور ۴/۳

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَثْرَت

زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

کَثْرَت پَرَست

بہت سے دیوتاؤں کی پرستش کرنے والا ، بہت سے معبودؤں پر عقیدہ رکھنے والا ، اصنام پرست.

کَثْرَتِیَت پَسَند

فلسفۂ کثرت وجود کا پیرو یا قائل.

کَثْرَتُ الْبَول

(طب) پیشاب کی کثرت ، بہت زیادہ پیشاب آنا.

کثرت امید

کَثْرَتِ کار

کام کی زیادتی

کَسْرَت گاہ

کَثْرَتِ آرا

بہت سے آدمیوں کی رائیں ، رایوں کا کثیر ہونا ، بیشتر لوگوں کی رائے ، اکثریت کی رائے.

کَثرَتِ رائے

رائے کا غلبہ، بہت سے آدمیوں کی رائے ایک امر پر مُتَّفق ہونا، ووٹوں یا رائے کی اکثریت

کَثْرَت بِینی

(تصوّف) وحدت کے مقابل مخلوقات اور ظہور اسماء ؛ (مجازاً) علائق دنیاوی کا مشاہدہ.

کَثْرَتُ الْلَبَن

دودھ کی کثرت، دودھ کی زیادتی، پستان میں دودھ کا زیادہ ہونا

کَسْرَۂ مَعْرُوف

(قواعد) زیر ا، کسرہ (کسرہ مجہول کے مقابل)

کَثْرَتِ کَلام

بہت بولنا ، بہت بات کرنا.

کَسَر باقی نَہ رَہْنا

کسر باقی نہ رکھنا کا لازم، کمی رہ جانا

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

کَسرَتی بَدَن

کَسرَتی آدمی

کَسْرَۂ اِضافَت

(قواعد) وہ زیر جو فارسی تراکیب میں اضافت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس سے کا / کی کے معنی نکلتے ہیں.

کَسْرَتی

کسرت و ورزش کے متعلق یا منسوب، ورزشی

کَسَر نَہ چھوڑْنا

کمی نہ کرنا، ذرا کوتوہی نہ کرنا، کوئی دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

کَسْرَہ مَجْہُول

(قواعد) زیر کی وہ آواز جو یائے مجہول یا بڑی ے کی مانند پڑھی جائے.

کَثْرَتِ خَلائِق

ازدحام ، انبوہ ، ہجوم.

کَثَریا

ایک پرندہ جو چہے کے برابر ہوتا ہے ، اس کا رنگ اوپر سے سیاہ اور سینہ سفید ہوتا ہے ، کسیرو.

کَسْرَۂ خَفِیفَہ

(قواعد) زیر کی خفیف یا ہلکی آواز (کھڑا زیر کے مقابل).

کَثْرَت پَرَسْتی

بُت پرستی ، بہت سے معبودوں کا قائل ہونا.

کَثْرَتِ اِسْتِعْمال

بہت زیادہ استعمال ، بہت زیادہ کام میں لانا ، زیادہ برتنا.

کَثْرَتُ الْبُزاق

(طب) ایک مرض جس میں تھوک بہت آتا ہے یا رال بہتی ہے.

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

کَسْرات

(اہل دفاتر کی بنائی ہوئی جمع) وہ روپیہ یا رقمیں جو کٹ کر بچت میں ڈالی جاتی ہیں، کمی، بچت، بقیہ

کَثْرَتْیَت

فلسفۂ کثرت.

کَسَرکَرْنا

کمی کرنا، کوتاہی کرنا

کَثْرَت سے ہونا

کَسَر ہونا

بچّے کے پیٹ میں خلل ہونا، بد ہضمی ہونا

کَسَر دینا

(بقّال) مال کی بازاری قیمت یا عام بھاؤ سے دام کم کرکے دینا

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

کَسَر رَہْنا

کسر کرنا کا لازم، کوتاہی ہونا، کسر باقی رہنا

کَسَر اُٹْھنا

کمی ہونا، کسر رہنا.

کَسر بھرنا

کمی پوری کرنا، ٹوٹا دینا، خسارہ بھرنا

کَسَر کھانا

(بقال) کسی چیز کی فروخت میں نقصان اٹھانا

کَسَر رَکھنا

کَسَر نِکَلْنا

عوض ہوجانا، بدلا ہوجانا

کَسَر اُٹھانا

گھاٹا کھانا

کَسَر نِکالْنا

انتقام لینا، بدلہ لینا

کَسَر رَہ جانا

۔کمی رہ جانا۔ نقص رہ جانا۔ توبۃ النصوح) بیوی سے کہا کہ ڈھائی رویپہ کی کس ررہ گئی ہے۔

کَثْرَتُ الطَّمَت

(طب) خواتین میں حیض کی کثرت، ماہوواری کی زیادتی، حیض کی مدّت کا زیادہ ہو جانا

کَسَر نِکَل جانا

عوض ہو جانا، انتقام ہوجانا، بدلا ہوجانا

کَسَر پُوری کَرنا

کسر اُٹھا رکھنا

۔بیشتر سلب کے ساتھ۔ مستعمل ہے۔ دقیقہ اُٹھا رکھنا۔ کمی باقی رکھنا۔ ؎

کَسَر نِکال دینا

عوض لینا، انتقام لینا، بدلا لینا

کسر اُٹھا نہ رکھنا

کوشش میں کمی باقی نہ چھوڑنا، کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا، کوتاہی نہ کرنا

کَسرت کرنا

ورزش کرنا، ریاضت کرنا، پہلوانی کرنا

توڑ کسر

حساب کا ایک قاعدہ، کسر عام.

کور کَسَر

کمی بیشی، نقص، برائی، کجی، عیب، (نکالنا، نکلنا کے ساتھ) (فقرہ ، تمھارے مار ڈالنے میں اُس نے کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی

مُتَرادِف کَسَر

(ریاضی) ایسی تمام کسریں جو کسی چیز کے ایک ہی جتنے حصے کو ظاہر کریں مترادف کسور کہلاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَر کھانا کے معانیدیکھیے

کَسَر کھانا

kasar khaanaaकसर खाना

محاورہ

مادہ: کَسَر

موضوعات: بقالی ہندو

کَسَر کھانا کے اردو معانی

  • (بقال) کسی چیز کی فروخت میں نقصان اٹھانا
  • (ہندو) نقصان اُٹھانا، گھاٹا کھانا

English meaning of kasar khaanaa

  • suffer loss or damage

कसर खाना के हिंदी अर्थ

  • (बक़्क़ाल) किसी चीज़ की फ़िरौ कित में नुक़्सान उठाना
  • ۔(हिंदू) नुक़्सान उठाना।।घाटा खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسَر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسَر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone