تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَثْرَت سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَثْرَت سے کے معانیدیکھیے
کَثْرَت سے کے اردو معانی
- بکثرت، بہتات سے، زیادتی سے، افراط سے
شعر
کثرت سے مے جو پی ہے نظر ہے مآل پر
رعشہ نہیں ہے کانپ رہا ہوں گناہ سے
عشق نے کثرت سے جا کی مجھ دل بے تاب میں
آ بھرا دریائے آتش قطرۂ سیماب میں
English meaning of kasrat se
- amply, in abundance, abundantly, plentifully, in great numbers, in excess, in a large measure
कसरत से के हिंदी अर्थ
- अधिक, भरमार से, अधिकता से, बाहुल्य से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَثْرَت سے)
کَثْرَت سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔