تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کسر اُٹھا نہ رکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کسر اُٹھا نہ رکھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کَسَر
کسر اُٹھا نہ رکھنا کے اردو معانی
- کوشش میں کمی باقی نہ چھوڑنا، کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا، کوتاہی نہ کرنا
English meaning of kasar uTha na rakhnaa
- leave no stone unturned
कसर उठा न रखना के हिंदी अर्थ
- प्रयास में कोई करस न छोड़ना, कोशिश में कमी बाक़ी न छोड़ना, हार न मानना, कोताही न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کسر اُٹھا نہ رکھنا)
کسر اُٹھا نہ رکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔