تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسیر" کے متعقلہ نتائج

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

کَسیرَن

کسیرا کی بیوی، برتن بنانے اور بیچنے والی

وَہی تو گَنگا جِس میں کَسیر

اگر وہ شریف ہوتا تو ایسے بُرے کام نہ کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسیر کے معانیدیکھیے

کَسیر

kaserकसेर

وزن : 121

کَسیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا
  • ایک قسم کی گھاس جس کو سردیوں میں فرش پر بچھاتے ہیں اور اس کی جڑ کو بھون کر کھاتے ہیں
  • ایک درخت جس سے گوند نکلتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कसेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीतल ताँबे, काँसी इत्यादि के बर्तन बनाने या बेचने वाला
  • एक प्रकार की घास जिसको सर्दियों में फ़र्श पर बिछाते हैं और उसकी जड़ को भून कर खाते हैं
  • एक पेड़ जिससे गोंद निकलता है

کَسیر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words