تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشا کَشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشا کَشی کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
دیکھیے: کَشاکَش
کَشا کَشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھینچا تانی، تنا تنی، دھکم دھکا، تکرار، جھڑپ، جھگڑا، چھینا جھپٹی
شعر
تجھے یہ بے صرفہ جد و کد ہے کشاکشی میں بھی شد و مد ہے
نفس کی تجھ کو اگر مدد ہے سفر ہے اس جا وطن کے اندر
زندگانی کشاکشی ہی سہی
جان دے کر لیا ہے نام وفا
کسی سے دوستی نہیں کسی سے دشمنی نہیں
نہ خار سے کشا کشی نہ گل سے ساز باز ہے
कशा-कशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खींचा-तानी, ताना-तनी, धक्कम-धक्का, तकरार, झड़प, झगड़ा, छीना-झपटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشا کَشی)
کَشا کَشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔