تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشنَ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشنَ کے معانیدیکھیے
کَشنَ کے اردو معانی
مذکر
- سونے کو کسوٹی پرکسنا
- امتحان، آزمائش
- لمحہ، لحظہ، آنکھ کی جھپک
- وقت کا ایک پیمانہ جو۳۰ کلا یا چارمنٹ کے برابر ہوتا ہے
- چھٹی، فرصت کا وقت
- مناسب موقع
- تیوہار
- نئے چاند کے نکلنے کا وقت
- درمیان، وسط
- (تف) لمحے بھر کے لئے کشن بھر میں (تف) لحظہ بھر میں فوراً کشن کشن (تف) ہر لمحہ، لگاتار
कषण के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- सोने को कसौटी पर कसना
- परीक्षण, इम्तिहान, आज़माइश
- क्षण, लम्हा, आँख की झपक
- समय की एक माप जो 30 कला या चार मिनट के बराबर होता है
- छुट्टी, फ़ुर्सत का वक़्त
- सही अवसर, मुनासिब मौक़ा
- त्योहार, उत्सव
- नए चाँद के निकलने का समय
- बीच, मध्य
- क्षण भर के लिए, क्षण भर में, फ़ौरन, हर लम्हा, लगातार, निरंतर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشنَ)
کَشنَ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔