تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْفُ الْقُبُور" کے متعقلہ نتائج

قُبُور

قبر کی جمع

کَشْفِ قُبُور

(تصوّف) ارتکاز توجہ یا ذکر کی حالت میں قبر کے اندر مُردوں کا حال معلوم کرنا ، صاحبِ قبر کی کیفیت معلوم کرنا

مَغاکِ قُبُور

قبروں کا گڑھا .

نَبْشِ قُبُور

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْفُ الْقُبُور کے معانیدیکھیے

کَشْفُ الْقُبُور

kashf-ul-qubuurकश्फ़-उल-क़ुबूर

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: تصوف

کَشْفُ الْقُبُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصوّف عمل کے ذریعے سے مُردوں کا حل معلوم کرنا یا ہونا، جو صوفیہ کی ایک کرامت سمجھی جاتی ہے، بزرگ مزار (قبر) کے قریب ذکر کی حالت میں بیٹھتے ہیں تو صاحب قبر کی کیفیت معلوم ہوجاتی ہے

English meaning of kashf-ul-qubuur

Noun, Masculine

कश्फ़-उल-क़ुबूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तसव़्वुफ) अमल के ज़रीये से मुरदों का हल मालूम करना या होना, जो सोफिया की एक करामत समझी जाती है, बुज़ुर्ग मज़ार (क़ब्र) के क़रीब ज़िक्र की हालत में बैठते हैं तो साहब-ए-क़ब्र की कैफ़ीयत मालूम होजाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْفُ الْقُبُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْفُ الْقُبُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone