تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْمَکَشِ حَیات" کے متعقلہ نتائج

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کَشْمَکَش ہونا

بہت بھیڑ ہونا ، مجمع ہونا ، انبوہ ہونا ، کھینچا تانی ہونا ، دھکا پیل ہونا ، گومگو کی کیفیت ہونا

کَشْمَکَش میں ہونا

اُلجھن میں ہونا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، تذبذب کا شکار ہونا

کَشْمَکَش کرنا

اینچا تانی کرنا

کَشْمَکَش جانا

جھگڑا رفع ہونا، اندیشہ یا تکلیف جانا

کَشْمَکَش میں پَڑْنا

مخمصے میں پڑنا، اُلجھ جانا، اُلجھن میں مبتلا ہونا

کَشْمَکَش سے چُھوٹنا

فکر یا تکلیف یا جھگڑے سے نجات پانا

کَشْمَکَشِ حَیات

زندگی کی جنگ , زندہ رہنے کے لیے جدوجہد

کَشْمَکَشمیں ڈالْنا

اُلجھن میں مبتلا کرنا ، مخمصے میں ڈالنا ، گومگو میں مبتلا کرنا

ذِہْنی کَشْمَکَش

دماغی اُلجھن، تذبذب

طَبْقاتی کَشْمَکَش

سرمایہ دار اور محنت کشوں کے درمیان ایک مسلسل آویزش جس کی بنیاد اگرچہ معاشی عدم مساوات پر ہے لیکن اس کا اظہار سیاسی کشمکش اور نظریاتی آویزش کی صورت میں بھی ہوتا ہے، (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْمَکَشِ حَیات کے معانیدیکھیے

کَشْمَکَشِ حَیات

kashmakash-e-hayaatकश्मकश-ए-हयात

وزن : 2112121

کَشْمَکَشِ حَیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی کی جنگ , زندہ رہنے کے لیے جدوجہد

شعر

English meaning of kashmakash-e-hayaat

Noun, Feminine

  • struggle of life and sustenance

कश्मकश-ए-हयात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़िंदगी की जंग, ज़िंदा रहने के लिए जद्द-ओ-जहद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْمَکَشِ حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْمَکَشِ حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone