تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشْتِیٔ مَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْتِیٔ مَے کے معانیدیکھیے
کَشْتِیٔ مَے کے اردو معانی
- (ف) مونث۔ شراب کا پیالہ جو کشتی کی صورت کا ہوتا ہے
شعر
آ کے مجھ تک کشتیٔ مے ساقیا الٹی پھری
آج کیا ندی بہی الٹی ہوا الٹی پھری
کشتیٔ مے لے کے اے ساقی پہنچ بہر خدا
بے ترے محفل میں دریا بار آنکھیں ہو گئیں
کیونکے بن کشتیٔ مے کیجیے سیر دریا
مے کشو زیر بغل اب تو کدو ٹوٹ گئے
English meaning of kashtii-e-mai
- boat of wine
कश्ती-ए-मय के हिंदी अर्थ
- (फ) मुअन्नस। शराब का पियाला जो क्षति की सूरत का होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشْتِیٔ مَے)
کَشْتِیٔ مَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔