تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ العَلائِق" کے متعقلہ نتائج

کسیر

many, much, copious, abundant, plentiful, numerous; superfluous

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

کَسیرَن

کسیرا کی بیوی، برتن بنانے اور بیچنے والی

وَہی تو گَنگا جِس میں کَسیر

اگر وہ شریف ہوتا تو ایسے بُرے کام نہ کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ العَلائِق کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ العَلائِق

kasiir-ul-'alaa.iqकसीर-उल-'अलाइक़

اصل: عربی

وزن : 122122

Roman

کَثِیرُ العَلائِق کے اردو معانی

صفت

  • کثرت سے تعلقات رکھنے والا، جس کے عزیز اور رشتہ دار بہت ہیں
  • جس کے پیچھے دنیا کے بہت سے جھگڑے لگے ہوں
  • جو سحر یا شبعدہ میں پوری طرح پھنسا ہو

Urdu meaning of kasiir-ul-'alaa.iq

Roman

  • kasrat se taalluqaat rakhne vaala, jis ke aziiz aur rishtedaar bahut hai.n
  • jis ke piichhe duniyaa ke bahut se jhag.De lage huu.n
  • jo sahr ya shabaadaa me.n puurii tarah phansaa ho

कसीर-उल-'अलाइक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके मित्र और रिश्तेदार बहुत हों, बहुत लोगों से संबंध रखने वाला
  • जिसके पीछे दुनिया के बहुत से झगड़े लगे हों
  • जो मायाजाल में पूरी तरह फँसा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کسیر

many, much, copious, abundant, plentiful, numerous; superfluous

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

کَسیرَن

کسیرا کی بیوی، برتن بنانے اور بیچنے والی

وَہی تو گَنگا جِس میں کَسیر

اگر وہ شریف ہوتا تو ایسے بُرے کام نہ کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ العَلائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ العَلائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone