تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْمَہ" کے متعقلہ نتائج

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

قَسْما قَسْمی

اپنی بات کا یقین دلانے کے لیے فریقین کا قسمیں کھانا، قسم دینا، قسم دے کر یا کھا کر معاہدہ کرنا.

قَسْما دَھرْمی

قسماقسمی، قسم دینا، عہد و پیمان، دھرما دھرمی.

قِسْما قِسْم

طرح طرح کے ، کئی قسم کے.

کُسَمَے

कष्ट या विपत्ति के दिन; बुरा वक्त या दौर

کُسُم

ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہرا سرخ رنگ نکلتا ہے اور کپڑے رنگے جاتے ہیں

کَسَم

قسم

کِسا

چادر

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسِیا

भूरे रंग की एक प्रकार की चिड़िया

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

قَسْمِیَہ

وہ جملہ، جس میں قسم کا ذکر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْمَہ کے معانیدیکھیے

کَسْمَہ

kasma•कस्मा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَسْمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

Urdu meaning of kasma

  • Roman
  • Urdu

  • turshii (taraashii) hu.ii luT jo ruKhsaaro.n par bil kha rahii ho, vo baal jin ko katar kar aur Kham de kar ruKhsaaro.n par Khuubsuurtii ke vaaste rakhte hai.n

कस्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटी हुई (कटवाई) हुई लट जो कपोलों पर बल खा रही हो, वह बाल जो कटवा कर और मोड़ कर गालों पर ख़ूबसूरती के कारण रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone