تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْنی" کے متعقلہ نتائج

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْنی کے معانیدیکھیے

کَسْنی

kasniiकस्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: تعمیر زردوزی

کَسْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.
  • (جلاکاری) جلا کرنے کے آہنی اوزار بادی وغیرہ کا منہ صاف کرنے ، چکنانے اور چمکانے کی سلی جو حسب ضرورت لوہے ، پتھر یا لکڑی کی ہوتی ہے.
  • (زردوزی) کارچوب کے چوکھٹے پر کپڑے کو کسا رکھنے والی ڈوریاں اور مضبوط کپڑے کی گوٹ ، بیٹھن
  • وہ غلاف جس میں کھانے کا خوان رکھ کر ڈوری کھینچ دیتے ہیں اور اوپر سے خوان پوش ڈھانک دیتے ہیں، خاصدان کا غلاف.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kasnii

Noun, Feminine

  • endive, white succory
  • chiccory, chiccory-coloured
  • lilac

कस्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कसने की क्रिया या भाव। (दे० ' कसना ') उदा०-कसनी दै कंचन किया ताप लिया ततकार। कबीर।
  • वह चीज जिससे कोई दूसरी चीज कसी, जकड़ी या बाँधी जाय। कसने का उपकरण। जैसे-डोरी, पट्टा, रस्सी आदि।
  • कसने की क्रिया या भाव
  • जिससे कोई चीज़ कसी या बाँधी जाए; रस्सी
  • वह कपड़ा जिसमें कोई चीज़ बाँधी जाती है; बेठन
  • अँगिया; चोली
  • कसौटी
  • कसेरों की एक प्रकार की हथौड़ी।

کَسْنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone