تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کتاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کتاں کے معانیدیکھیے
کتاں کے اردو معانی
مذکر
- السی، السی کا بیج، السی کے درخت کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا
- ململ، تن زیب، پتلا سوتی کپڑا
شعر
انصاف میں نے عالم اسباب میں کیا
بنوائی چاندنی جو میسر کتاں ہوا
شیطنت کیوں ہے رشک ماہ منیر
کیوں رسالت کتاں ہے کیا معلوم
یار کا ناسخؔ پھٹا ہے پیرہن تو عیب کیا
ہے کتاں کو چاک کرنا کام نور ماہ کا
English meaning of kataa.n
Masculine
- a piece of muslin to see through the moon
कताँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- अलसी, अलसी का बीज, अलसी के पेड़ के रेशे से बना हुआ कपड़ा
- मलमल, पतला सूती कपड़ा
کتاں کے قافیہ الفاظ
کتاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کتاں)
کتاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔