تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹار" کے متعقلہ نتائج

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاقُو نُما

چاقو کی طرح ، چاقو جیسا .

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

چاقُو گھونْپْنا

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

جَہاز چاقُو

بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.

گَنج کا چاقُو

وہ چاقو، جس کے ساتھ ریتی، آری، قینچی وغیرہ بھی شامل ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹار کے معانیدیکھیے

کَٹار

kaTaarकटार

نیز - کَٹّار

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ملبوسات چھری

کَٹار کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، واحد

  • (لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.
  • ۔(ھ) خنجر نیمچہ۔ تیز دھار والا۔ خنجر جو چوڑتا ہوتاہے اور جس کو کمر میں باندھتے ہیں۔ (پھونکنا۔ مارنا کے ساتھ) اس منعی میں تذکیر تانیث میں اختلاف ہے۔ ؎ ؎ مذکر۔ ایک درندہ جانور جو نیولے سے مشابہ ہوتا ہے۔
  • تیز دھار کا چھوٹا اور دودھارا تکونا خنجر (جسے کمر پر بان٘دھتے ہیں)، شیر کے ناخن کی شکل کی تلوار
  • نیولے سے مشابہ ایک درندہ جانور ؛ کٹاس ؛ کھیکھر
  • شاہی دور کا ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ ، کٹارِ شاہی

شعر

English meaning of kaTaar

Noun, Masculine, Feminine, Singular

  • a small dagger, poniards, stilettos
  • dagger, stiletto, poniard

कटार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कटार
  • एक बित्ता लंबा एक प्रकार का दुधारा शस्त्र या हथियार जो छोटी तलवार की तरह होता है, शेर के नाख़ुन की शक्ल की तलवार
  • छोटी तलवार; कृपाण; दुधारा हथियार; खंजर।
  • नेवले जैसा एक दरिन्दा जानवर , कटास , खीखर
  • शाही दौर का एक ख़ास ठप्पे का रुपया, कटार-ए-शाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone