تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتارا" کے متعقلہ نتائج

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

قَطاراں قَطار

قطار اندر قطار ، قطار در قطار.

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

کَتاری

چھوٹا کتارا ، کٹاری .

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کِتھارا

اُنگلیوں یا مضراب سے بجانے والا جانوروں کی ہڈیوں سے بنا ہوا ایک ساز جس پر پندرہ یا اٹھارہ تار چڑھائے جاتے ہیں.

کَتِیرا

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

کَتِیرَہ

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کَتانا

کٹوانا

کَٹارا

رک : کٹار

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتارا کے معانیدیکھیے

کَتارا

kataaraa•कतारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَتارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل
  • کٹار، خنجر

اسم، مذکر

  • گنّے کی ایک قسم، پتلا گنا، جس کے رس سے گڑ اور کھان٘ڈ بناتے ہیں، اوکھ، ایکھ
  • اِملی کا پھَل، کٹار، خنجر

Urdu meaning of kataaraa

  • Roman
  • Urdu

  • kachchii amlii, kaTaaraa, amlii kii kachchii phalii, ek qism aag ka putlaa gunaa, amlii ka phal
  • kaTaar, Khanjar
  • gine kii ek qism, putlaa gunaa, jis ke ras se ga.D aur khaanD banaate hain, u.ukh, akh
  • amlii ka phal, kaTaar, Khanjar

English meaning of kataaraa

Noun, Masculine

  • a kind of dagger, stiletto, poniard
  • unripe tamarind

Noun, Masculine

  • a kind of sugar cane

कतारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लाल ऊख जो बहुत लम्बा होता है।
  • एक प्रकार का लंबा एवं मोटा गन्ना जो लाल रंग का होता है
  • इमली की फली।

کَتارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone