تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَتَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَرْنا کے معانیدیکھیے
کَتَرْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- قین٘چی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا
شعر
صد رنگ گل کترنا در پردہ قتل کرنا
تیغ ادا نہیں ہے پابند بے نیامی
حسن کی نخوت نے پہنچایا اڑا کر عرش تک
اب تو پریوں کا بھی تم کو پر کترنا آ گیا
ہوا کے پر کترنا اب ضروری ہو گیا ہے
مرا پرواز بھرنا اب ضروری ہو گیا ہے
कतरना के हिंदी अर्थ
کَتَرْنا سے متعلق محاورے
کَتَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات
کترنا اول مضموم، دوم مفتوح کے ساتھ اس کے معنی ہیں: ’’دانت سے کاٹنا‘‘۔ خاص کر چوہے یا پرندے کسی چیز کو کاٹتے ہیں تواسے اول مضموم کے ساتھ ’’کترنا‘‘ کہتے ہیں۔ لیکن ’’کاٹنا، چھانٹنا، کسی چیز کو کچھ کاٹ کر چھوٹا کرنا‘‘ کے مفہوم میں یہ لفظ اول دوم مفتوح کے ساتھ ’’کترنا‘‘ بولا جاتا ہے۔’’قینچی‘‘ کو اسی لئے ’’کترنی‘‘ کہتے ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَتَرْنا)
کَتَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔