Search results
Saved words
Showing results for "katba"
Meaning ofSee meaning katba in English, Hindi & Urdu
English meaning of katba
Noun, Masculine
-
epitaph, inscription
Example - Katbe bhi unke aise naadir aur khush-khat ki unko dekh kar insan durud bheje
- placard, plaque, writing
कत्बा के हिंदी अर्थ
کَتْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو
مثال - کتبے کھدوائے ہیں ، نقشہ جات جو استدلالات کتاب میں داخل ہونگے بنوائے ہیں. (۱۸۶۹ ، مسافرانِ لندن ، ۲۴۶) جو کتبے ہیں اُن کی عبارتوں سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ لکھنے والے کو رند اوستا سے کہیں زیادہ بائبل پر عبور ہے. (۱۹۲۸ ، خطوطِ محمد علی ، ۱۹۱)
- کتابہ، تختی، لوح
Synonyms of katba
Interesting Information on katba
کتبہ اول مفتوح، دوم ساکن، کسی عمارت یا مزارپر لکھی ہوئی عبارت کو کہتے ہیں۔ عموماً ایسی عبارت میں عمارت یا صاحب مزار کی تاریخ، یا کچھ کوائف و توصیف درج ہوتے ہیں۔ یہ لفظ اصلاً نہ فارسی ہے نہ عربی ہے۔ زیادہ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔ صرف یہ جان لینا کافی ہے کہ یہ لفظ فارسی ہی لفظ کی طرح اردو میں برتا جاتا ہے۔ مثلاًـ: ’’کتبۂ مزار‘‘۔ اسی طرح، ’’کتبہ نویس‘‘ بھی مستعمل ہے اور جمع کے طور پر’’کتبات‘‘ بھی بولا جاتا ہے۔ انیسویں صدی تک اس لفظ کو فارسی عربی کے ساتھ مرکب نہیں کرتے تھے۔ جن معنی میں ہم ’’کتبہ‘‘ بولتے ہیں ان معنی کے لئے فارسی میں ’’کتابہ‘‘ رائج ہے۔ ’’کتبہ‘‘ کوآج کل بعض لوگ اول مضموم بولتے ہیں، یہ غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of qatba
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (katba)
katba
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone